کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹیڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، مارو یا مر جاؤ صورتحال کا میچ جتوانے والے کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔  نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر کولن منرو ہیمسٹرنگ … کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک پڑھنا جاری رکھیں