جو بھی ہے جس نے بھی کیا ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو بھی ہے جس نے بھی کیا مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری … جو بھی ہے جس نے بھی کیا ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں