وفاقی حکومت کی اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا باظابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی اور سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے … وفاقی حکومت کی اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل پڑھنا جاری رکھیں