اسٹاک ایکسیچنج انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی تنزلی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 1.16 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کے ایس ای … اسٹاک ایکسیچنج انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی پڑھنا جاری رکھیں