وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر ہوگی۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع سامنے آیا تھا جب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے موجودہ چیف سیکریٹری کو تبدیل کرنے … وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات پڑھنا جاری رکھیں