گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد کمی

مقامی طور پر اسمبل کردہ کاروں، لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت فروری میں 8 فیصد گر کر 9 ہزار 709 یونٹس رہ گئیں، یہ تعداد جنوری میں 10 ہزار 536 ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2023 کے مقابلے میں فروخت 57 فیصد بڑھ گئی، جب 6 ہزار 186 گاڑیاں فروخت … گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد کمی پڑھنا جاری رکھیں