PTI سینیٹر نے مفاہمت کے لئے 3 شرائط پیش

PTI سینیٹر نے مفاہمت کیلئے 3 شرائط پیش کر دیں، بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو پہلے اعتماد بڑھانے کے اقدامات کرنا ہو ں گے. حکومت دس متنازع ترین انتخابی حلقے کھولے ،سیاسی قیدیوں کو رہا کرے اور احتجاج کرنے کی اجازت دے۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے … PTI سینیٹر نے مفاہمت کے لئے 3 شرائط پیش پڑھنا جاری رکھیں