پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے اگلے ماہ پاکستان آئے گی۔ نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد کا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ ذرائع کے مطابق کیوی ٹیم 14 اپریل … پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل پڑھنا جاری رکھیں