آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف جائزہ مشن اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے سے متعلق مذاکرات کرنے کے لیے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع، وزیر خزانہ ذرائع کے … آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا پڑھنا جاری رکھیں