آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ توقع ہے کہ فنڈکے اسٹاف کے ساتھ یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیرہے۔ موجودہ مالی سال 2024 ایک مشکل سال … آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع، وزیر خزانہ پڑھنا جاری رکھیں