سونم باجوہ پاکستان آنے کی خواہاں

بھارتی پنجابی اداکارہ سونم باجوہ نے ایک بار پھر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاکستان میں بہت سارے دوست ہیں۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پنجاب زبان کی ویڈیو میں انہیں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ … سونم باجوہ پاکستان آنے کی خواہاں پڑھنا جاری رکھیں