رانا ثناء اور سعد رفیق کوئی عہدہ لینے کو تیار نہیں

الیکشن 2024ء کے نتائج سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے اہم ترین رہنما رانا ثناء اللّٰہ اور خواجہ سعد رفیق کوئی بھی حکومتی عہدہ لینے کو تیار نہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ ضمنی الیکشن بھی لڑنا نہیں چاہتے ہیں، انہوں نے اپنے ارادے سے نواز شریف کو آگاہ … رانا ثناء اور سعد رفیق کوئی عہدہ لینے کو تیار نہیں پڑھنا جاری رکھیں