سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل

پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی اپنی سالہ مدت پوری کرنے کے بعد خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان سینیٹ کی ان خالی سیٹوں پر انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کرے گا جب کہ کاغذات نامزدگیاں آج سے حاصل کی جاسکیں گی۔ مجوزہ شیڈول … سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل پڑھنا جاری رکھیں