19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف … 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا پڑھنا جاری رکھیں