وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر
نومنتخب صدر آصف زرداری آج برو زپیر وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر میں ہوگی۔ ابتدائی طورپر وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں مزید وزراء شامل کئے جائیں گے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں