پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری

سی ٹی ڈی نے پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری کردیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، دہشتگرد 5 کلو گرام بارودی مواد لے کر اپنے ہدف کی طرف جارہے تھے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور سلمان پشاور کے علاقے … پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری پڑھنا جاری رکھیں