نمونیا سے سنگین صورتحال، مزید 4 بچے چل بسے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ہے، جہاں اس بیماری سے مزید 4 بچے چل بسے۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے ایک بچے کی ہلاکت رپورٹ ہوئی۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 363 جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران … نمونیا سے سنگین صورتحال، مزید 4 بچے چل بسے پڑھنا جاری رکھیں