مصنوعی ذہانت کے راز چرانے کا الزام

امریکا نے گوگل کے ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر پر دو چینی کمپنیوں کیلئے خفیہ طور پر کام کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے تجارتی راز چرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیون ڈنگ نامی گوگل کے سابق انجینئر پر کیلیفورنیا میں چار الزامات کے تحت فرد جرم … مصنوعی ذہانت کے راز چرانے کا الزام پڑھنا جاری رکھیں