بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش
مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے بیشتر علاقوں تک پھیل گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق شمال مغربی اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ چمن شہر اور گردونواح میں رات سے موسلادھار بارش جاری ہے جبکہ قلعہ عبداللّٰہ، شیلاباغ، سرانان، گلستان، جنگل پیر علیزئی، پشین، … بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں