آصفہ بھٹوشہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینگی

محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو NA196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی، اس سیٹ پر بلاول بھٹو نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم اب وہ یہ سیٹ آصفہ بھٹو کیلئے خالی کریں گے۔ واضح رہے کہ ماضی میں محترمہ بینظیر بھٹو بھی اسی سیٹ پر الیکشن لڑ … آصفہ بھٹوشہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینگی پڑھنا جاری رکھیں