146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈریپ نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی اور حکومت نے ان میں سے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ جن دواؤں کی قیمتوں …  146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں